اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر محفوظ فیصلہ جاری کردیا اور مرکزی اپیلوں کی سماعت کے لیے 7 مئی کی تاریخ مقرر کردی ہے۔
عدالت نے بشریٰ بی بی تک ذاتی معالج کی رسائی اور فیملی ملاقات سے متعلق درخواست پر سپرینٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو حکم دیا ہے کہ وہ دو روز کے اندر بشریٰ بی بی کی بیٹی کی درخواست پر فیصلہ کریں۔
متعلقہ پوسٹ
امریکی وزارتِ تعلیم نے ٹرمپ کی ہٹلر سے مشابہت والی ویڈیو پوسٹ کردی
واشنگٹن: امریکی وزارتِ تعلیم نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق ایک ایسی ویڈیو اپنے سرکاری سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ کردی جسے صارفین نے ٹرمپ کا نازی رہنما ایڈولف ہٹلر سے موازنہ قرار دیا۔ تنازع اٹھنے کے بعد وزارت نے یہ پوسٹ کچھ ہی دیر میں حذف کردی۔ العربیہ کے مطابق وزارتِ تعلیم کے سرکاری ایکس اکاؤنٹ پر 2017 کی…
جرمنی اور امریکہ: تاریخی تعلقات میں بڑی تبدیلی فرانس نے امریکہ کی جگہ لے لی
برلن – جرمنی اور امریکہ کے درمیان دہائیوں پرانی دوستی میں غیر متوقع تبدیلی آئی ہے۔ تازہ ترین سروے کے مطابق جرمن عوام اب فرانس کو اپنا سب سے اہم بین الاقوامی پارٹنر سمجھتے ہیں2025 میں کیے گئے سروے کے نتائج حیران کن ہیں۔ صرف 27 فیصد جرمن امریکہ کے ساتھ تعلقات کو اچھا قرار دیتے ہیں جبکہ 73 فیصد…
ملک بھر میں آج یوم دفاع و شہداء پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے
وطن عزیز کے دفاع کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء اور غازیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے ملک بھر میں آج یوم دفاع و شہداء ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں31 توپوں جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی سے ہوا۔ ملک بھر کی مساجد…
وزیراعظم کا ترکمانستان کے صدر کو فون، تجارت اور توانائی میں تعاون پر گفتگو
اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے آج عیدالفطر کے پُرمسرت موقع پر ترکمانستان کے صدر سردار بردی محمدوف سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ وزیراعظم نے ترکمان صدر، ترکمان قیادت اور برادر عوام کو عیدالفطر کی مبارکباد پیش کی۔ ترکمان صدر نے بھی نہایت گرمجوشی سے ان جذبات کا جواب دیا اور پاکستانی عوام کے لیے نیک خواہشات…
دہلی پولیس نے شنوائی سے ایک دن پہلے سابق آئی اے ایس افسر آشیش جوشی کو دی ایف آئی آر کی کاپی
نریندر مودی حکومت کے بے باک ناقد اور ریٹائرڈ سابق بیوروکریٹ آشیش جوشی نے بتایا کہ دہلی پولیس نے کئی دنوں تک ان کے خلاف درج معاملے کی ایف آئی آر کی کاپی دینے سے انکار کرنے کے بعد عدالت میں شنوائی سے ایک دن پہلے انہیں مذکورہ ایف آئی آر کی کاپی دستیاب کرائی۔ یہ ایف آئی آر چیف…
یوکرین کا روس پر ایک ہزار سے زائد ڈرونز سے بڑا حملہ، سینکڑوں ڈرونز نے ماسکو کو نشانہ بنایا ماسکو کے میئر نے روسی دارالحکومت پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ قرار دے دیا، آئل ریفائنری اور رہائشی عمارت کو نقصان، ماسکو ریجن میں 2 افراد ہلاک اور 20 زخمی
یوکرین کا روس پر ایک ہزار سے زائد ڈرونز سے بڑا حملہ، سینکڑوں ڈرونز نے ماسکو کو نشانہ بنایا ماسکو کے میئر نے روسی دارالحکومت پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ قرار دے دیا، آئل ریفائنری اور رہائشی عمارت کو نقصان، ماسکو ریجن میں 2 افراد ہلاک اور 20 زخمی …

