امریکہ مطالبات مان لے تو آبنائے ہرمز چند گھنٹوں میں کھل سکتی ہے: ایرانی وزارتِ خارجہ

IMG 20261123 152437

تہران، ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ تہران کی شرائط پوری ہونے کی صورت میں آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کی سیکیورٹی فوری بحال کی جا سکتی ہے اور آبنائے چند گھنٹوں میں کھولی جا سکتی ہے۔

پریس بریفنگ میں انہوں نے معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں نئے سال میں نئے حملوں سے متعلق امریکی دھمکیوں کو مسترد کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسی دھمکیوں سے ایرانی عوام کا عزم مزید مضبوط ہو گا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ امریکی حکام تقریباً روزانہ ہی نام نہاد فتوحات کے دعوے کرتے رہتے ہیں۔

متعلقہ پوسٹ