شہر قائد کے علاقے سرسید بلال کالونی کچی آبادی سیکٹر سیون سی میں سابق سسر گھر کے اندر گھس کر خاتون سے اس کا کمسن بیٹا چھین کر فرار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سائرہ نامی خاتون نے سرسید تھانے میں واقعے سے متعلق درخواست جمع کرا دی تاہم پولیس کی جانب سے کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی جا سکی۔…
چنئی، 10 فروری 2026 — نیوزی لینڈ نے آئی سی سی مردوں کے ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے گروپ ڈی کے 11ویں میچ میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو 10 وکٹوں سے فیصلہ کن شکست دے دی۔کیویز نے یو اے ای کی جانب سے دیے گئے 174 رنز کے ہدف کو صرف 15.2 اوورز میں بغیر کسی وکٹ…
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے پر روانہ ہوگئے۔ روانگی سے قبل چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر نے وزیراعظم کو ملک میں مجموعی سیلابی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی۔وزیراعظم کو دریاؤں میں طغیانی اور زیر آب آنے والے علاقوں میں جاری ریسکیو و ریلیف آپریشن کے حوالے سے…
واشنگٹن: امریکی ریاست ٹینیسی میں 50 سالہ کرسٹا پائیک کو بدھ کو سزائے موت دیے جانے کا امکان ہے۔ اگر سزا پر عمل ہوا تو 1820 کے بعد ریاست میں یہ پہلی خاتون کو دی جانے والی سزائے موت ہو گی۔ پائیک کو 1995 میں اپنی 19 سالہ ہم جماعت کولین سلیمر کے قتل کا مجرم قرار دیا گیا تھا۔…
انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں 404 رنز بناکر 233 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ ہیڈنگلے میں جاری پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز انگلینڈ نے 366 رنز 8 وکٹوں کے نقصان پر کھیل کا آغاز کیا تو جوفرا آرچر سمیت ٹیل اینڈرز نے جارحانہ انداز میں کھیلتے ہوئے اسکور 409 رنز تک پہنچا دیا۔ جوفرا آرچر 23 رنز…
پی ایس ایل 11؛ ملتان نے راولپنڈیز کو شکست دے دی ملتان نے ہدف کو باآسانی 16.2 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ ویب ڈیسک April 6, 2026 لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے 14 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ راولپنڈیز اور ملتان سلطانز…