سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر تباہ، اتحادی فورسز کے 2 ارکان جاں بحق یہ واقعہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب خطے میں حوثیوں کی جانب سے بلسٹک میزائلوں اور ڈرون حملوں کی شدت میں بتدریج اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جن میں متعدد تنصیبات کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی

pic dbcd8 1792304412.jpg. 2

سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر تباہ، اتحادی فورسز کے 2 ارکان جاں بحق یہ واقعہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب خطے میں حوثیوں کی جانب سے بلسٹک میزائلوں اور ڈرون حملوں کی شدت میں بتدریج اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جن میں متعدد تنصیبات کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی

Source link

متعلقہ پوسٹ