اسرائیل سے آسٹریا جانے والی پرواز کی بلغاریہ میں ہنگامی لینڈنگ

news 1792351466 7739



news 1792351466 7739

(24 نیوز)اسرائیل سے آسٹریا جانے والی پرواز کی بلغاریہ میں ہنگامی لینڈنگ کی گئی ہے، فلائیٹ ڈیٹا کے مطابق آسٹرین ایئرلائن کی پرواز تل ابیب سے ویانا جا رہی تھی۔

طیارے کے رومانیہ کی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی پائلٹ نے ایمرجنسی ڈیکلیئر کی،ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ طیارے میں ایمرجنسی کی وجوہات سامنے نہیں آ سکی۔





Source link

متعلقہ پوسٹ