بیلجیئم میں پولیس نے خزانے کے متلاشی افراد سے کہا ہے کہ وہ اس زیر تعمیر عمارت سے دور رہیں جہاں رواں ہفتے تعمیراتی کارکنوں کو مبینہ طور پر ایک کروڑ ڈالر سے زیادہ مالیت کا سونا ملا ہے۔ یہ سونا منگل کو مشرقی فلیمش علاقے کے شہر ڈینڈرمونڈ میں ایک عمارت کی مرمت کے دوران اچانک دریافت ہوا۔ پولیس…
باجوڑ، خیبر پختونخوا – باجوڑ کے تحصیل ماموند کے علاقے ملنگی میں فرنٹیئر کور (ایف سی) اور پولیس کی مشترکہ چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں کم از کم 10 سکیورٹی اہلکار شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔پولیس حکام کے مطابق حملہ آوروں نے بارود سے بھری گاڑی چیک پوسٹ سے ٹکرائی، جس سے شدید دھماکہ ہوا۔ یہ…
اسلام آباد — پاکستان کی مسلح افواج نے آپریشن غضب للحق کے تحت افغان سرحد پر بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے 133 افغان طالبان جنگجوؤں کو ہلاک اور 200 سے زائد کو زخمی کر دیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے افغان طالبان کی 16 سرحدی پوسٹیں مکمل طور پر تباہ کر دیں جبکہ 7 پوسٹوں پر قبضہ کر کے…
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے علاج کے معاملے پر انتظامیہ نے عدالتی حکم کے مطابق عمل درآمد کیا، حکومت کا ہمیشہ مؤقف رہا ہے کہ صحت کے معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ بانی پی ٹی…
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والے عورت مارچ کے دوران پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 11 خواتین اور 3 مردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار افراد میں معروف سماجی کارکن ڈاکٹر فرزانہ باری بھی شامل ہیں۔ پولیس کی کارروائی اطلاعات کے مطابق اتوار کے روز سیکٹر ایف-6 میں منعقد ہونے والے عورت مارچ کے دوران اسلام آباد پولیس…
اسلام آباد — وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کسی قسم کی کوئی ملاقات نہیں ہو رہی، تمام ملاقاتیں بند کر دی گئی ہیں۔ انہوں نے ایک بیان میں سابق حکومتی سربراہ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ “اس انتہاپسند شخص کو جنگی جنون سوار ہے۔”عطا تارڑ نے کہا کہ سوال یہ ہے کہ اس شخص…