کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس اور مبینہ ڈاکوؤں کے درمیان ہونے والے متعدد مقابلوں میں ایک ملزم ہلاک جبکہ 5 زخمی حالت میں گرفتار کرلیے گئے پولیس نے ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، گولیاں، نقدی، موبائل فونز اور موٹر سائیکلیں برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ احمد گوٹھ میں تھانہ گلشن معمار کی حدود میں پولیس اور ڈاکوؤں…
(ویب ڈیسک)امریکا اور چین کے اعلیٰ حکام کے درمیان تجارت، مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور دیگر اہم امور پر مذاکرات نیویارک میں شروع ہوگئے، جن کا مقصد دونوں ممالک کے صدور کی متوقع ملاقات سے قبل ممکنہ معاہدوں کی راہ ہموار کرنا ہے۔ امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ اور چینی نائب وزیر اعظم حہ لی فینگ نے اتوار کو مذاکرات…
حکومت اور پیٹرولیم ڈیلرز و پیٹرول پمپ مالکان کے درمیان فیول ریلیف پیکج پر جاری ڈیڈلاک ختم ہوگیا اہم مذاکرات کے بعد معاملات طے پا گئے اور پیٹرولیم ڈیلرز نے ریلیف پیکج پر عملدرآمد شروع کردیا۔ اسلام آباد میں ہونے والے اہم اجلاس میں حکومت اور پیٹرولیم ڈیلرز کے درمیان فیول ریلیف پیکج کی ادائیگی کے طریقہ کار پر اتفاق…
معروف ٹک ٹاکر اور یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہیں، تاہم اس بار وجہ ان کا کوئی نیا ویڈیو کانٹینٹ نہیں بلکہ ذاتی زندگی سے جڑا ایک تنازع ہے، جس کے بعد انہوں نے اپنا یوٹیوب چینل اور انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈی ایکٹیویٹ کردیا ہے۔ حال ہی میں رجب بٹ کے خاندانی معاملات سوشل میڈیا…
بہار کی 243 سیٹوں میں سے 202 سیٹیں جیتنے والی این ڈی اے کی برتری اس بار ان علاقوں میں بھی دیکھنے کو ملی،جنہیں پہلے اپوزیشن کا گڑھ سمجھا جاتا تھا۔ اعداد و شمار کے مطابق 174 سیٹوں پر جیت کا مارجن ایس آئی آرکے دوران ہٹائے گئے ووٹروں کے ناموں کی تعداد سے کم تھا۔ مہاگٹھ بندھن کی عبرتناک…
لانگ مارچ 4 اکتوبر کو پشاور سے روانہ ہوگا، سہیل آفریدی لانگ مارچ کا اختیار سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی نے دیا ہے، بیرسٹر گوہر ویب ڈیسک September 25, 2026 پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کو 4 اکتوبر تک مؤخرکرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے ایک بیان میں واضح کیا کہ ہمارا…