(انور عباس)ماسکو میں افغانستان سے متعلق آٹھویں ماسکو فارمیٹ مشاورت کا اجلاس ہوا،ماسکو فارمیٹ مشاورت میں افغانستان اور خطے کے ممالک افغانستان کی صورتحال اور علاقائی تشویش کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان کی نمائندگی افغانستان کے لیے وزیراعظم کے معاون خصوصی و خصوصی نمائندہ برائے افغانستان محمد صادق کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد نے کی ،پاکستانی…
زمبابوے میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، نقدی کی کمی اور بے روزگاری کی وجہ سے لوگ بیڈز، فریج اور دیگر گھریلو سامان کو مالی اداروں سے چھوٹے قرضے حاصل کرنے کے لیے گروی رکھوا رہے ہیں۔ مرکزی بینک آف زمبابوے (RBZ) کی جانب سے جاری کردہ 2025 کے وسط مدتی مالیاتی پالیسی بیان میں کہا گیا ہے کہ کچھ قرض دہندگان…
(ویب ڈیسک) لبنان جنگ بندی کے ساتھ ہی اسرائیل کی کرنسی کی ویلیو نے بڑی چھلانگ لگائی اور ڈالر کے عوض تین شیکل کے تاریخی تھریش ہولڈ سے نیچے چلی گئی۔ یہ 1995 کے بعد پہلا موقع ہے کہ تین سے کم شیکل کے عوض ایک ڈالر مل رہا ہے۔ شیکل 1995 کے بعد پہلی بار ایک ڈالر کے مقابلے…
نائب وزیرِ اعظم سے سپیکر قومی اسمبلی کی ملاقات ،پارلیمانی امور، قومی اسمبلی میں زیرِ التوا حکومتی اور نجی ارکان کے قانون سازی کے امور پر تبادلۂ خیال …
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان نے حالیہ برسوں میں معیشت کو مضبوط بنانے کے لیے بہت محنت کی، خلیج کا بحران نہ پیدا ہوتا تو پاکستان دیگر ابھرتی ہوئی معیشتوں کی طرح بہت آگے جا چکا ہوتا۔ منگل کے روز وزیراعظم شہباز شریف نے لندن اسٹاک مارکیٹ کا دورہ اور اسٹاک ایکسچینج کی مارکیٹ اوپننگ کی…
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے طالبات اور ملازمت پیشہ خواتین کو مفت الیکٹرک اسکوٹیز دینےکی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ نے حکام کو اسکوٹیز کی فراہمی کے لیے فوری اقدامات کی ہدایت کی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ پہلے مرحلے میں پشاورکی طالبات اور ملازمت پیشہ خواتین کو اسکوٹیز دی…