(24نیوز)ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کو امریکا کی جانب سے پیش کئے گئے 7 روزہ اعتماد سازی منصوبے پر واشنگٹن کا جواب موصول ہوگیا ، قطری ثالثوں سے دوحہ میں ملاقات کے بعد عراقچی اس معاملے پر تہران میں ایرانی قیادت سے مشاورت کریں گے۔ برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق مذاکرات سے باخبر ایک ایرانی عہدیدار نے بتایا کہ…
برازیل اور وسطی افریقا میں پائے جانے والے پراسرار سیاہ ہیرے ممکنہ طور پر زمین کے قدیم دور میں ہونے والے ایک بڑے خلا میں ہونے والے تصادم کے بعد زمین کی گہرائی میں پہنچنے والے کاربن سے بنے تھے، نئی تحقیق میں ان کے وجود سے متعلق اہم سراغ سامنے آئے ہیں۔ یہ سیاہ اور سوراخ دار ہیرے عام…
پشاور، نیوز رپورٹر خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ کی خالی نشست پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی امیدوار مشعال یوسفزئی واضح اکثریت سے کامیاب ہو کر سینیٹر منتخب ہو گئی ہیں۔سینیٹ کی یہ نشست معروف سماجی شخصیت ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی ریٹائرمنٹ کے بعد خالی ہوئی تھی۔ ضمنی انتخاب میں کامیابی کے لیے 73…
(انورعباس)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے لندن میں برطانوی وزیر خارجہ ایڈ ملی بینڈ کے ساتھ وفود کی سطح پر مذاکرات کئے،دونوں جانب سے پاکستان اور برطانیہ کے دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا،دونوں ممالک نے اتفاق کیا کہ دونوں وزارتِ خارجہ کے درمیان باضابطہ مذاکرات کے لیے ایک منظم طریقہ کار قائم کیا جائے گا،اس منظم طریقہ…
یروشلم: ریاستِ فلسطین نے جمعہ کو جنوبی افریقہ کی ماہرِ قانون نوی پلے کو 2026ء کا نوبیل امن انعام دیے جانے کا خیرمقدم کیا۔ فلسطینی وزارتِ خارجہ کے بیان کے مطابق یہ اعزاز بین الاقوامی قانون کے دفاع اور اسرائیلی جرائم کو دستاویزی شکل دینے کی ان کی کوششوں کا اعتراف ہے۔ناروے کی نوبیل کمیٹی نے 85 سالہ پلے کے…
صوبہ خیبرپختونخوا کے جنوبی شہر کوہاٹ میں پولیس لائنز کی مسجد میں جمعے کو خودکش حملے میں لکی مروت سے تعلق رکھنے والے دو سگے بھائی، سی ٹی ڈی انسپکٹر نعمت اللہ اور سب انسپکٹر عصمت اللہ بھی جان سے گئے۔ دونوں اپنے پیچھے 14 بچوں سمیت اہل خانہ کو سوگوار چھوڑ گئے ہیں۔ حملے کے وقت دونوں ڈیوٹی کے دوران…