زلزلہ۔۔!شدت 7.2 ریکارڈ

news 1792822108 3323



news 1792822108 3323

(24نیوز) بحر الکاہل میں واقع ملک وانواتو میں زلزلہ آیا ہے۔

امریکی جیو لوجیکل سروے کے مطابق وانواتو میں آنے والے زلزلے کی شدت 7 اعشاریہ 2 تھی،زلزلہ وانواتو کے شہر سولا سے تقریباً 200 کلو میٹر مغرب میں سمندر میں آیا ہے جس کی گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ 4 روز قبل بھی وانواتو میں 6 اعشاریہ 3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: میلانیا ٹرمپ کی کوششیں رنگ لے آئیں، اولیشکی میں روس یوکرین جنگ بندی کرادی

 





Source link

متعلقہ پوسٹ