2025 میں یورپی یونین میں نئی سولر تنصیبات میں پہلی دفعہ ایک دہائی میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے، اور تخمیناً ۶۴.۲ GW نئے پنل نصب کیے جائیں گے — جو پچھلے سال ۶۵.۱ GW سے کم ہے۔ اس کی بنیادی وجہ سبسڈیز میں کٹوتی اور توانائی بجٹ سے جنگی اخراجات کی اولیت ہے۔ صارفین اور صنعت دان سرمایہ کاری میں…
ہینلے اینڈ پارٹنرز نے جولائی تا دسمبر 2025 کے لیے دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی نئی درجہ بندی جاری کر دی ہے، جس میں ایشیا کے تین ممالک نے سبقت حاصل کی ہے۔ سنگاپور ایک بار پھر پہلے نمبر پر براجمان ہے، جس کے شہری 193 ممالک میں بغیر ویزا یا ویزا آن ارائیول کے ساتھ سفر کر سکتے…
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پیر کو شدید بارش کے باعث جدہ اور پیرس سے آنے والی پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا، جبکہ انڈیا اور نیپال میں شدید بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں درجنوں افراد جان سے گئے۔ طوفان نے پیر کی صبح اسلام آباد اور قریبی شہر راولپنڈی کو متاثر کیا، جس کے باعث…
امریکی شرح سود بڑھنے کے اندازوں پر عالمی مارکیٹ میں سونا4 ہزار 300 کی مضبوط سطح سے نیچے آگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونےکی فی تولہ قیمت 56 ڈالر کم ہوکر 4 ہزار 258 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں بھی فی تولہ سونا 5 ہزار…
واشنگٹن — امریکی عدالت کے ایک اہم فیصلے کے بعد ۷۵؍ ممالک کے شہریوں کے لیے تارک وطن ویزا جاری کرنے پر جنوری سے عائد پابندی ختم ہوگئی ہے، تاہم دنیا بھر میں ویزا انٹرویوز کی الگ عارضی معطلی بدستور برقرار ہے۔امریکہ نے ۷۵؍ ممالک کے شہریوں کے لیے تارک وطن ویزا جاری کرنے کا عمل دوبارہ شروع کر دیا…
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بعض کھلاڑیوں کے خلاف ’اندرونی تادیبی تحقیقات‘ شروع کر دی ہیں۔ پی سی بی کے ایک عہدے دار نے پیر کو بتایا کہ یہ کارروائی کھلاڑیوں کی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں سے متعلق میڈیا رپورٹس کے بعد کی گئی ہے۔ پاکستانی میڈیا نے رپورٹ کیا تھا کہ پی سی بی انگلینڈ کے دورے…