برلن (وائس آف جرمنی) — پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع سیالکوٹ کے نواحی گاؤں پیرو چک میں احمدیہ برادری کی املاک پر حملے اور آگ زنی کے نتیجے میں کم از کم پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ واقعہ ایک احمدی خاتون کی تدفین کے تنازعے کے بعد پیش آیا۔مقامی اطلاعات کے مطابق مرحومہ قدسیہ تبسم کو احمدیہ قبرستان…
(ویب ڈیسک)پاناما سٹی اور پاناما ریجن میں زلزلے کے زوردار جھٹکے محسوس کیے گئے، امریکی زلزلہ پیما مرکز نے زلزلے کی شدت 7.6 ریکارڈ کی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے کے بعد متعدد ممالک کیلئے سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے جبکہ حکام نے ساحلی علاقوں میں ممکنہ خطرات سے خبردار کیا ہے۔ امریکی سونامی وارننگ سنٹر کے…
تل ابیب: معروف اسرائیلی اخبار "ہاریٹز” نے اپنے ایک اداریے میں کہا ہے کہ وزیراعظم بنجامن نیتن یاہو نے امریکہ میں اسرائیل کے مقام و مرتبے کو غیر معمولی پستی پر پہنچا دیا ہے، اور اسرائیل کے سب سے اہم اتحادی کے ساتھ تعلقات میں سنگین بحران کی جانب خبردار کیا ہے۔اخبار کے مطابق اسرائیل کے طرزِ عمل اور بالخصوص…
ڈیووس، وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان زراعت، صنعت، کانکنی، مصنوعی ذہانت (AI) اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تیزی سے اڑان بھرنے کے لیے تیار ہے، جب کہ حکومت مکمل شفافیت، ادارہ جاتی اصلاحات اور سیاسی و عسکری قیادت کے مابین ہم آہنگی کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے۔عالمی اقتصادی فورم (WEF) کے 56ویں سالانہ اجلاس…
سو روز، سو امور وژن کے تحت محکمہ آبپاشی کی کارکردگی مزید بہتر بنائی جائے، ڈاکٹر محمد ارشاد Source link
چند ہفتے قبل پروفیسر انور مسعود کے صاحبزادے عاقب انور نے فون پر بتایا کہ ’’والد صاحب ماشاء اللہ زندگی کی نوّے بہاریں دیکھ چکے ہیں، لہٰذا ان کی فیمیلی ان کی سالگرہ منانے جارہی ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ والد صاحب نے تاکید کی ہے کہ آپ نے ضرور شریک ہونا ہے‘‘۔ میں نے کہا ’’میرے لیے اس…