جرمنی (نیوز ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک حیران کن انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ چار روزہ کشیدگی کے دوران "چار یا پانچ نہیں بلکہ پانچ طیارے فضا سے مار گرائے گئے۔” ٹرمپ نے اپنے ایک انٹرویو میں یہ بیان دیا کہ "طیارے مارے جا رہے تھے، پانچ، پانچ، چار یا…
پی آئی اے میں پرکشش سیٹوں کو نارمل سیٹوں میں تبدیل کر 50 لاکھ روپے سے زائد کے فراڈ کا انکشاف ہواہے، پرکشش سیٹوں کا فراڈ پوسٹ فلائی افسران کی ملی بھگت سے کیا گیا جبکہ فراڈ کرنے والوں میں تین خواتین سمیت بیس کے قریب افسران و ملازمین شامل ہیں۔پکڑے جانے والے ملازمین کی تنخواہوں سے یہ رقم کاٹنے…
سیاسی اختلافات کو دشمنی نہ بنائیں سیاسی اختلاف ہی رہنے دیں، سیاست میں مخالفت کو اتنا آگے نہیں لے جانا چاہیے، یہی جمہوریت کا حسن ہے مگر ہمارے ہاں ایسا نہیں ہوتا۔ سیاسی مخالفین کے ساتھ ملک میں 1988 سے 1999 تک جو سلوک ہوتا رہا، وہ تاریخ کے صفحات پر لکھا ہے۔ بے نظیر بھٹو اور میاں نواز شریف…
واشنگٹن ): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کرنے کی کوششوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران امریکہ کو بلیک میل نہیں کر سکتا۔صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: "وہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کرنا چاہتے ہیں جیسا کہ وہ سالوں سے کرتے آئے ہیں،…
ایرانی رہبر انقلاب کے مشیر کا آبنائے ہرمز کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آ گیا ایرانی قوم اپنے وجود، شناخت، آزادی اور اپنے اعلیٰ اہداف کے دفاع کے لیے جدوجہد کر رہی ہے، محمد باقر ویب ڈیسک September 18, 2026 ایرانی رہبرِ انقلاب کے سیاسی مشیر محمدباقر ذوالقدر نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم…
ریاض: سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ نے 5 اکتوبر 2026 کو ریاض میں "مکہ دفاعی اتحاد” کی اسٹریٹجک-سیاسی و دفاعی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس کا مقصد سعودی عرب کو درپیش سکیورٹی صورتحال اور خطرات کا جائزہ لینا تھا۔مشترکہ بیان کے مطابق کمیٹی نے اتحاد کے ادارہ جاتی ڈھانچے کی تشکیل کے سلسلے میں پاکستان کے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ…