کراچی میں دودھ کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کے قیمتوں میں اضافے کے بعد کمشنر کراچی نے دودھ کی سرکاری قیمت پر نظر ثانی کے لیے اجلاس طلب کرلیا۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس بدھ 18 مارچ کو کمشنر ہائوس میں ہوگا۔ اس سے قبل ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کے صدر شاگر گجر نے…
پنجاب میں امراض قلب کے لئے انٹراویسکولر سرجری کی جدید ترین تکنیک متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ امریکن ڈاکٹرزانٹراویسکولر سرجری کی جدید ترین تکنیک کے لئے ڈاکٹروں کو ٹریننگ دی جائے گی جبکہ انٹراویسکولر سرجری روایتی اوپن سرجی کا جدید اور محفوظ ترین متبادل ہے۔ خون کی نالی میں چھوٹے سے سوراخ سے انجیوپلاسٹی، اسٹینٹ اور ابلیشن کی…
البانیہ نے امریکی ریپر کنیے ویسٹ کی میزبانی کے فیصلے پر اپنے مؤقف پر قائم رہنے کا اعلان کیا ہے، حالانکہ متعدد یورپی ممالک نے انہیں اپنی سرزمین پر پرفارم کرنے سے روک دیا ہے۔ وزیراعظم ایڈی راما نے اس اقدام کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ اس کنسرٹ پر تقریباً 4؍ ملین یورو لاگت آئے گی، تاہم اس سے…
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب محمد شہزاد سے) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی نو مئی فیصل آباد مقدمے میں بریت کی درخواست خارج کرنے کے خلاف دائر اپیل مسترد کر دی۔ عدالت میں سماعت کے دوران فواد چوہدری کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ:انہیں فیصل آباد کے مقدمے میں ڈیڑھ سال بعد نامزد کیا گیا۔ انسداد دہشت…
ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے کہا ہے کہ امریکی اقدامات نے دنیا میں جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی خواہش کو مزید بڑھا دیا ہے۔ ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے خلاف فوجی کارروائیوں اور پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے…
(24نیوز)امریکا نے 23 برس بعد عراق سے اپنا آخری فوجی بھی واپس بلا لیا، بغداد ایئرپورٹ اور عراقی کردستان میں قائم امریکی اڈوں سے فوجی اثاثے اردن منتقل کردیئے گئے۔ واشنگٹن پوسٹ کےمطابق داعش کیخلاف امریکی کارروائیوں کامرکز اب اردن میں قائم امریکی اڈہ ہوگا، امریکی انخلا 2024 میں صدر جو بائیڈن کے دور میں طے پانے والے معاہدے کا…