(24 ںیوز)سینٹ کام نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز بارودی سرنگوں سے پاک ہے اور جہازوں کی آمدورفت جاری ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کمانڈر سینٹ کام ایڈمرل بریڈ کوپر نے دعویٰ کیا ہے کہ چند ماہ میں خلیج سے ایک ارب بیرل سے زائد خام تیل آبنائے ہرمز کے راستے منتقل کیا گیا ہے۔ کمانڈر سینٹ کام…
بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل نے بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کے ساتھ رومانوی تعلق کی خبروں پر واضح ردعمل دیتے ہوئے سوشل میڈیا صارف کو طنزیہ جواب دے دیا۔ اداکارہ نے ایسی قیاس آرائیوں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ عام دوستوں کی ملاقات کو بلاوجہ محبت کا رنگ دیا جا رہا ہے۔ یہ معاملہ اس وقت شروع…
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس (CNF) کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور فورس کے قیام کو منشیات کے خلاف ایک فیصلہ کن قدم قرار دیا۔ انہوں نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ:پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کے جوانوں کو دیکھ کر بے حد مسرت ہوئی، اس فورس…
دبئی — متحدہ عرب امارات میں وزارت انسانی وسائل و اماراتی نے اعلان کیا ہے کہ سالانہ دوپہر کے اوقات میں بیرونی کام پر پابندی 15 جون 2026 سے نافذ العمل ہو جائے گی اور یہ پابندی 15 ستمبر تک جاری رہے گی۔اس پابندی کے تحت دوپہر 12:30 بجے سے 3 بجے کے درمیان براہ راست سورج کی روشنی میں…
(24 نیوز )ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کرغزستان روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایران جنگ کا خواہاں نہیں لیکن جارحیت کے سامنے کبھی خاموش نہیں رہے گا، ایران کسی بھی جارح کو فیصلہ کُن جواب دے گا۔ مسعود پزشکیان کا کہنا تھا خطے میں عدم استحکام اور بےامنی کسی کے مفاد میں نہیں،…
اسلام آباد — حکومتِ پاکستان نے رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران عوام سے پیٹرولیم لیوی کی مد میں 12 کھرب روپے سے زائد کی خطیر رقم وصول کی ہے۔ سرکاری دستاویزات سے یہ چونکا دینے والا انکشاف سامنے آیا ہے۔دستاویزات کے مطابق اس کے علاوہ کلائمیٹ سپورٹ لیوی کے نام پر صارفین سے 35 ارب روپے…