وفاقی وزارت خزانہ نے آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کو پرائس ڈیفرینشل کلیمز کی مد میں پہلی قسط کے طور پر 27 ارب روپے جاری کر دیے۔ وزارت خزانہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات پر حکومت نے عوام کو عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے اثرات سے بچانے کے لیے اہم اقدام کیا ہے…
اسلام آباد :(عباس احمد )سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (سکیورٹی) کیپٹن (ر) سید ذیشان حیدر نے اسلام آباد ہائی کورٹ کا تفصیلی دورہ کیا، جہاں انہوں نے عدالتی سکیورٹی انتظامات کا باریک بینی سے جائزہ لیا اور موقع پر موجود افسران و جوانوں کو مستعدی، نظم و ضبط اور اعلیٰ پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے ساتھ فرائض انجام دینے کی ہدایات جاری…
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سےسلمان خیل قوم کے وفد کی ملاقات Source link
بنگلا دیش کے کھلاڑی مستفیض الرحمان(Mustafizur Rahman) نے ایچ بی ایل ،پی ایس ایل جوائن کر لی۔ بنگلا دیشی کرکٹر مستفیض الرحمان کو بھارتی فرنچائز کلکتہ نائٹ رائیڈرز نے ڈراپ کردیا تھا،ماضی میں مستفیض الرحمان لاہور قلندرز کی نمائندگی کرچکے ہیں۔ دوسری جانب پی ایس ایل رجسٹریشن میں بنگلا دیش کے کرکٹرز کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے…
جرمنی میں ہونے والی بین الاقوامی توانائی کانفرنس میں پاکستانی نژاد انجینئر عالیہ انور نے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کر دیا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والی عالیہ کو گرین انرجی پر مبنی ایک جدید ماڈل تیار کرنے پر “پاور آف ٹومارو” ایوارڈ سے نوازا گیا۔یہ ماڈل دیہی علاقوں میں بلاتعطل بجلی کی فراہمی کو ممکن بناتا ہے…
خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں آج سے 15 اگست تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے نے کے پی میں بارشوں سے متعلق الرٹ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق چترال، دیر، سوات، شٓگلہ، بونیر، کوہستان، بٹگرام، مانسہرہ اور ایبٹ آباد میں بارش متوقع ہے، اس کے علاوہ مردان، صوابی، پشاور، چارسدہ،…