یکم دسمبر سے اگلے 15 تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر زیادہ سے زیادہ 6 روپے 30 پیسے کمی متوقع ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق ابتدائی ورکنگ تیار کرلی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ 15 روزہ جائزے میں پٹرولیم قیمتوں میں ساڑھے 6 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کا…
تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم بنجامن نیتن یاہو کی سیکوریٹی کابینہ نے غزہ کے ان علاقوں میں بین الاقوامی فورس کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے جہاں اسرائیل کا کنٹرول نہیں ہے۔ اس مشن کو "انٹرنیشنل اسٹیبلائزیشن فورس” کا نام دیا گیا ہے، جس میں یوگنڈا اور مراکش جیسے دوست ممالک کے تقریباً 200 اہلکار شامل ہوں گے۔ ہر دستے…
کیگ کی رپورٹ کے مطابق، مرکزی حکومت کی 15 وزارتوں اور محکموں کے 54,282.32 کروڑ روپے کے کل 33,973 یوٹیلائزیشن سرٹیفکیٹ زیر التوا ہیں۔ ان میں سب سے زیادہ زیر التوا رقم وزارت ہاؤسنگ و شہری امور اور محکمہ اعلیٰ تعلیم سے متعلق ہے۔ یہ عوامی مالیات سے متعلق قواعد کی خلاف ورزی ہے اور اس سے یہ بڑا سوال…
اشنا شاہ ماں بن گئیں؛ نومولود بیٹے کی تصویر شیئر کردی میرا ننھا شیر بالآخر دنیا میں آگیا! اشنا شاہ نے ماں بننے کی خوشخبری سنادی ویب ڈیسک August 27, 2026 پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اُشنا شاہ نے ماں بننے کی خوشخبری مداحوں کے ساتھ شیئر کردی۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے…
واشنگٹن، 18 ستمبر: ارب پتی سرمایہ کار وارن بفیٹ جمعہ کو برکشائر ہیتھ وے کے چیئرمین کے عہدے سے سبکدوش ہو گئے، جو وہ 1970 سے سنبھالے ہوئے تھے۔ وہ گزشتہ سال کے آخر میں کمپنی کے سی ای او کا عہدہ بھی چھوڑ چکے ہیں۔96 سالہ بفیٹ چیئرمین ایمریٹس کے طور پر بورڈ میں رہیں گے۔ ان کے بیٹے…
انڈیا کی مغربی ریاست مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار بدھ کو 4 دیگر مسافروں کے ہمراہ ایک فضائی حادثے میں چل بسے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرتی ویڈیوز میں تباہ ہونے والے طیارے کے جلتے ہوئے ملبے سے دھوئیں کے بادل اٹھتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں، جو ایک کھلے میدان میں بکھرے ہوئے ہیں۔ انڈین میڈیا نے بتایا کہ اجیت…