خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) نے سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کے مسلسل حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے مملکت کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ بحرین کے دارالحکومت منامہ میں 18 اکتوبر کو ہونے والے جی سی سی کی وزارتی کونسل کے 168ویں اجلاس کے کے بعد جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ حوثی ملیشیا…
جولائی 2024 میں ساؤتھ پورٹ میں تین کم سن لڑکیوں کو قتل کرتے وقت ایکسل روڈاکوبانا کی عمر 17 سال تھی۔ یہ خوفناک حملہ روڈاکوبانا کی جانب سے بغیر کسی نگرانی کے برسوں تک آن لائن انتہائی اور پرتشدد مواد دیکھنے کے بعد پیش آیا۔ ساؤتھ پورٹ واقعے کی نئی انکوائری رپورٹ اب یہ بتاتی ہے کہ اگر ایکسل روڈاکوبانا کے…
واشنگٹن — امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس اور سیکنڈ لیڈی اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش ہوئی ہے، جو ڈیڑھ صدی سے زائد عرصے میں عہدے پر فائز کسی امریکی نائب صدر کے ہاں بچے کی پیدائش کا پہلا واقعہ ہے۔خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق، اتوار کو پیدا ہونے والے بچے کا نام…
تل ابیب: اسرائیل کے دائیں بازو کے انتہاپسند وزیر برائے قومی سلامتی اتمار بن گویر نے غزہ سے متعلق مجوزہ امن معاہدے کی شدید مخالفت کرتے ہوئے حکومت پر دباؤ بڑھا دیا ہے۔اپنے ایک بیان میں اتمار بن گویر نے کہا کہ وہ ایسے کسی امن معاہدے کے حق میں نہیں ہیں جس کے نتیجے میں فلسطینی قیدیوں کو رہا…
پمز ہسپتال میں آتشزدگی سے جاں بحق ہونے والے نومولودوں میں ایک بچہ لاوارث تھا. مصطفی کمال کا انکشاف ذرائع ابلاغ‘ہسپتال انتظامیہ اور حکومتی اداروں کا کہنا ہے تمام 14بچوں کے جسد خاکی لواحقین کے حوالے کیئے گئے …
بلوچستان پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے بیرون ملک اعلیٰ تعلیم کے لیے سکالرشپ حاصل کرنے کے بعد وطن واپس نہ آنے والے سکالرز اور ان کے ضامنوں سے 9 کروڑ 15 لاکھ 65 ہزار روپےکے سرکاری اخراجات کی وصولی کے لیے جامعہ بلوچستان کو قانونی کارروائی کی ہدایت کر دی۔ کمیٹی کا اجلاس جمعرات کو ہوا، جس میں جامعہ بلوچستان کو ہدایت…