(24نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر نئے حملے شروع کرنے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی کارروائی کل ہی شروع کی جا سکتی ہے، تاہم تہران کے پاس معاہدہ کرکے مزید حملوں سے بچنے کا موقع موجود ہے۔ ٹرمپ کے مطابق ایران کو کسی صورت جوہری ہتھیار بنانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی،امریکہ کا مقصد…
تل ابیب: معروف اسرائیلی اخبار "ہاریٹز” نے اپنے ایک اداریے میں کہا ہے کہ وزیراعظم بنجامن نیتن یاہو نے امریکہ میں اسرائیل کے مقام و مرتبے کو غیر معمولی پستی پر پہنچا دیا ہے، اور اسرائیل کے سب سے اہم اتحادی کے ساتھ تعلقات میں سنگین بحران کی جانب خبردار کیا ہے۔اخبار کے مطابق اسرائیل کے طرزِ عمل اور بالخصوص…
وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے پیر کو کہا ہے کہ بیوروکریٹس سیاست دانوں سے زیادہ طاقتور ہیں، کیونکہ مستقل حکمرانی ان کے پاس ہے۔ انہوں نے اقتدار میں حصہ لینے والے تمام افراد کے احتساب کا مطالبہ بھی کیا۔ اسلام آباد میں انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ سیاست دانوں کو جیل بھی جانا پڑتا ہے اور…
ابوظہبی، 18 ستمبر: متحدہ عرب امارات کی مساجد میں جمعہ کے خطبے میں پانی کو اللہ کی نعمت اور امانت قرار دیتے ہوئے نمازیوں سے اس کے اسراف سے بچنے اور اپنے بچوں کو پانی کی قدر سکھانے کی اپیل کی گئی۔"وجعلنا من الماء کل شیء حی” کے عنوان سے دیے گئے خطبے میں قرآن کی آیت "اور ہم نے…
فریڈم فلوٹیلا کولیشن (ایف ایف سی) نے بدھ کو ایک بیان میں کہا ہے کہ اکتوبر 2026ء میں غزہ کے ساحل تک پہنچنے کی کوشش کے لیے ایک نیا بین الاقوامی مشن شروع کر دیا گیا ہے، جس کے تحت بحری جہاز یورپی بندرگاہوں پر قیام کرتے ہوئے عوامی حمایت جمع کریں گے۔کولیشن کے مطابق مشن کا بنیادی مقصد اسرائیل…
اسلام آباد پاکستان بیورورپورٹ محمد سلیم سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سوشل میڈیا انفلوئنسر ثناء یوسف کے قتل کے مقدمے میں ملزم عمر حیات کو مجرم قرار دیتے ہوئے سزائے موت کا حکم سنا دیا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکہ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کو سزائے موت کے ساتھ 10 سال…