ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ محکمہ موسمیات کے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی سمیت پشاور، مانسہرہ اور ایبٹ آباد کے گردونواح میں بھی میں زلزلےکےجھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے 10 بج کر 20 منٹ پر محسوس…
لاہور: پنجاب بھر بشمول لاہور کے تمام گرجا گھروں میں مسیحی برادری کی عباداتی دعائیہ تقریبات کے موقع پر سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے تمام آر پی اوز اور ڈی پی اوز کو گرجا گھروں کی سیکیورٹی مزید سخت کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ آئی جی پنجاب کا کہنا…
یو کرائن میں روس کی بڑھتی ہوئی پیش قدمی نے یورپ کے تین اہم ممالک کے حکومتی بجٹ کو اس قدر متاثر کیا ہے کہ فوری فوجی اخراجات کو پورا کرنے کے لئے رقم کی فراہمی ایک مسلہ بنی ہوئی ہے ۔ جرمنی کو بھی اپنے بجٹ پر نظر ثانی کرنی پڑی ۔ اس کے باوجود عوام کو حکومت کی…
اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے جمعرات کو "رعام گیٹ” کو "زلزلہ” قرار دیتے ہوئے الزام لگایا کہ غیر ملکی اداروں نے ۲۷ اکتوبر کے پارلیمانی انتخابات میں مداخلت کی اور عرب جماعتوں کے حق میں ووٹرز کو رشوت دی۔ ایکس پر انہوں نے کہا کہ اس کا مقصد کنیسٹ پر غیر ملکی قبضہ اور اسرائیل کو "اسلامائز” کرنا…
(احمد منصور)امریکی شہر نیو یارک میں بھارتی تنظیم آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت کے دورے پر خالصتان حامی سکھ مظاہرین نےاحتجاجی مظاہرہ کیا،نیو یارک میں واقع میڈیسن سکوائر گارڈن کے باہر مظاہرین نے بھارتی حکومت اور ہندو قوم پرستی کی پالیسیوں کے خلاف نعرے لگائے۔ مظاہرین نے بھارت میں سکھوں، مسلمانوں اور مسیحیوں کے ساتھ مبینہ امتیازی سلوک…
ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 11 کا ابتدائی شیڈول تیار کر لیا گیا، 26 مارچ کو افتتاحی میچ لاہور قلندرز اور نئی ٹیم حیدرآباد کنگز مین کے درمیان کرانے کی تجویز ہے، تمام فرنچائزز کے نمائندوں سے میٹنگ میں شیڈول پر بات ہوئی، سب کی تجاویز جاننے کے بعد اسے حتمی شکل دے دی جائے گی۔ تفصیلات کے…