ٹافیوں کی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی 3 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

news 1795331637 2605



news 1795331637 2605

(ویب ڈیسک)انڈونیشیا میں کینڈی فیکٹری میں آگ لگنے سے 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق آگ لگنے کے بعد فیکٹری میں کام کرنے والے 39 افراد لاپتہ ہوگئے۔

فائر فائٹرز نے موقع پر پہنچ کر ریسکیو آپریشن کیا، آگ لگنے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کی جارہی ہیں۔

مزید پڑھیں:لیبیا : بحری فوجی اڈہ دھماکے سے لرز اٹھا





Source link

متعلقہ پوسٹ