لاہور میں ریسکیو حکام کے مطابق بدھ کی شب بھاٹی گیٹ میں داتا دربار کے قریب ایک خاتون کے اپنی بیٹی کے ہمراہ کھلے مین ہول میں گرنے کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے بعد دونوں کی تلاش جاری ہے۔ ریسکیو 1122 کی جانب سے جاری بیان کے مطابق امدادی گاڑیاں جائے وقوع پر پہنچ چکی ہیں اور اہلکاروں نے مین ہول میں…
مری روڈ راولپنڈی پر محلہ وارث خان آتا ہے، جو چوہان راجپوتوں کے نام پر ہے۔ اس قبیلے کے ایک فرد چوہدری ستار خان نے اپنے آبائی قصبے آدڑہ، گوجر خان سے نقل مکانی کر کے موجودہ راولپنڈی کینٹ کے علاقے میں اپنا ڈیرہ ڈال دیا۔ ان ہی کی نسبت سے اسے پہلے چھوٹا آدڑہ اور بعد میں صرف آدڑہ…
پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے آج ترکی، مصر اور سعودی عرب کے اعلیٰ سفارتکاروں سے ملاقات میں علاقائی اور عالمی امور پر مشترکہ تعاون فریم ورک بنانے سے متعلق بات چیت کی ہے۔ منگل کو پاکستان کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب، مصر…
ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ دماغ میں موجود مخصوص مدافعتی خلیات (چھوٹے مدافعتی خلیات / مائکروگلیا) الزائمر بیماری کے خلاف حفاظتی کردار ادا کرسکتے ہیں۔ یہ دریافت مستقبل میں نئی علاج کی حکمت عملیوں کی بنیاد بن سکتی ہے جس میں خلیات کو اس حفاظتی حالت میں لانے کی کوشش کی جائے گی۔ تحقیق کے مطابق مائکروگلیا…
(24نیوز)برطانیہ نےمقبوضہ مغربی کنارے میں قائم اسرائیلی بستیوں سے درآمد ہونے والی اشیاء پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیا۔برطانوی وزیر خارجہ ایڈ ملی بینڈکاکہناہے کہ تعمیراتی کاموں میں اسرائیلی قابضین کی مدد کرنے والی کمپنیوں پر پابندیاں عائد ہوں گی،مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کی بستیاں غیرقانونی ہیں۔برطانوی وزیر خارجہ ایڈ ملی بینڈکے مطابق بعض آبادکار فلسطینیوں کی نسلی…