کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا؛ ریلوے ٹریک پر دھماکے کا منصوبہ ناکام، 5 دہشت گرد گرفتار گرفتار ہونے والے دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد، آئی ای ڈی اور اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔ ویب ڈیسک March 20, 2026 کراچی: ڈی آئی جی سی ٹی ڈی سندھ غلام اظفر مہیسر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ سی…
سمن آباد کی رہائشی خاتون زخمی شیر کے بچے کو لے کر پولیس کے پاس پہنچی جس پر پولیس اینیمل ریسکیو سنٹر نے فوری طور پر شیر کے بچے کو طبی امداد فراہم کی. شیر کے بچے کے ایکسرے سمیت ضروری طبی ٹیسٹ کروائے گئے، ابتدائی طبی امداد کے بعد شیر کے بچے کی بہتر نگہداشت کیلئے وائلڈ لائف حکام سے…
بیجنگ، 25 مئی 2026 — وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پیر کو بیجنگ میں چینی وزیراعظم لی چیانگ سے اہم ملاقات کی۔ یہ ملاقات پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر ہوئی۔دونوں رہنماؤں نے ہر موسم میں قائم رہنے والی اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ کی مضبوطی کا اعادہ کیا۔ وزیراعظم نے دونوں ممالک کی دوستی…
مقبوضہ مغربی کنارے کی اسرائیلی بستیوں سے درآمدات پر برطانوی پابندی کے بعد اسرائیلی اپوزیشن نے وزیراعظم بنجامن نیتن یاہو کی حکومت کو نشانہ بنا لیا ہے۔ اپوزیشن لیڈر یائر لاپڈ نے برطانوی فیصلے کو "غلط اور خطرناک” قرار دیا، مگر اس کی ذمہ داری نیتن یاہو حکومت پر عائد کی، ان کا کہنا تھا کہ حکومت کا کام ایسے…
ویسٹ انڈیز نے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے کر 352 رنز کا بڑا ہدف کامیابی سے حاصل کر لیا۔ چندی گڑھ میں کھیلے گئے میچ میں شائی ہوپ نے شاندار اور ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے ناقابل شکست 162 رنز اسکور کیے اور ٹیم کی جیت میں…
نیتن یاہو امریکا کو دوبارہ جنگ میں دھکیلنے کی کوشش کررہے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ کا دعویٰ ‘امریکا اور اسرائیل نے فوجی حملوں کے ذریعے ایران کو ختم کرنے کی کوشش کی’ ویب ڈیسک October 19, 2026 ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو امریکا کو ایک بار پھر ایران کے ساتھ جنگ…