ٹیرف سے نہیں، تدبیر سے بچاؤ: امریکہ میں صحت اور ٹیرف کی جنگ
امریکہ کی صحت کا نظام ایک ایسی کمزور ڈور پر ٹکا ہے جو عالمی سپلائی چین کے ذرا سے جھٹکے سے ٹوٹ سکتی ہے۔ آج کی حقیقت یہ ہے کہ امریکہ اپنے مریضوں کے لیے استعمال ہونے والی دواؤں کا بڑا حصہ بیرون ملک سے درآمد کرتا ہے، حتیٰ کہ وہ ادویات بھی جو قومی ہنگامی حالات میں ضروری سمجھی…

