عہد نو کا جواں فکر شاعر…محمد امین جان ؔ
گوجرانوالہ کی سرزمین بھی کیسی سخن خیز ہے کہ اس زمین میں ہر دور میں کسی نہ کسی شاعر کی تخلیق ہوتی رہتی ہے ، اسی شہر میں علم و فن کا دیدہ ورجانؔ کاشمیری سایہ فگن ہیں اور وہ لکھنے والوں کو ہر وقت شاعری کی طرف بُلاتے رہتے ہیں۔ اب اس علاقے میں محمد امین جانؔ کا ظہور…

