سندھ حکومت کا فیک نیوز کی روک تھام کے لیے بڑا فیصلہ
سندھ حکومت نے فیک نیوز کی روک تھام کے لیے نیشنل سائبر کرائم انوسٹیگیشن ایجنسی (این سی سی آئی) سے مدد لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سیکریٹری اطلاعات اور محکمہ اطلاعات کے تمام شعبوں کے ڈائریکٹرز کو فیک نیوز کی مانیٹرنگ اور مؤثر میڈیا حکمت عملی بنانے کی ہدایت کر دی گئی۔ سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن…

