وزیراعظم کی آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات، پاکستان کے آئندہ آئی ایم ایف پروگرام جائزے، اصلاحات آگے بڑھانے پر تبادلہ خیال
وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کے درمیان ملاقات میں معیشت مستحکم بنانے، پائیدار اور جامع اقتصادی ترقی کیلئے اصلاحات کو آگے بڑھانے کے پختہ عزم کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس کے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81…

