ریلیف، اصلاحات اور خطے کا امن
موجودہ عالمی حالات میں پاکستان کو بیک وقت دو ایسے محاذوں پر اپنی ترجیحات متعین کرنا پڑ رہی ہیں جن کا بظاہر ایک دوسرے سے تعلق کم دکھائی دیتا ہے، مگر حقیقت میں دونوں ایک ہی قومی سوال کے مختلف رخ ہیں۔ عام آدمی کو معاشی تحفظ کیسے دیا جائے اور خطے کو جنگ کے پھیلتے ہوئے سایے سے کیسے…

