صحافی منیب فاروق نے مہر بخاری کی عمران خان کو شفاء ہسپتال لانے کی خبر کو غلط قرار دےدیا ہسپتال میں انتظامات اور تبدیلیوں کا تعلق بدقسمتی سے عمران خان سے نہیں ہے، نہ ہی کسی کا انہیں یہاں لانے کا کوئی ارادہ ہے۔ منیب فاروق
صحافی منیب فاروق نے مہر بخاری کی عمران خان کو شفاء ہسپتال لانے کی خبر کو غلط قرار دےدیا ہسپتال میں انتظامات اور تبدیلیوں کا تعلق بدقسمتی سے عمران خان سے نہیں ہے، نہ ہی کسی کا انہیں یہاں لانے کا کوئی ارادہ ہے۔ منیب فاروق …

