روس-یوکرین امن معاہدے کی شرائط پر بات چیت جاری: ٹرمپ
نیویارک — امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ روسی صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ روس اور یوکرین کے درمیان ممکنہ امن معاہدے کی شرائط پر بات چیت کر رہے ہیں۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے وقفے میں یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات کے دوران ٹرمپ نے کہا، ’’میرا خیال ہے کہ وہ کسی معاہدے…

