ویڈیو :ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹرول کرنے کیلئے ایرانی سفارتخانے کی انوکھی پوسٹ وائرل
(ویب ڈیسک)ہرارے میں واقع ایرانی سفارت خانے نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو تباہ کرنے کی دھمکی پر طنز کرتے ہوئے تیلگو فلم ’بھگونت کیسری‘ کا 58 سیکنڈ کا ایک سین شیئر کر دیا۔ ایرانی سفارت خانے کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں تیلگو اداکار نندا موری بالا کرشنا کو 2 مسلح گروہوں کے درمیان شدید…

