پرائیویسی خدشات: میٹا کے بغیر کیمرہ اے آئی سمارٹ گلاسز متعارف
میٹا نے بدھ کو مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ماڈلز سے لیس متعدد نئی پہنے جانے والی ٹیکنالوجیز متعارف کرائیں، جن میں اس کے سمارٹ گلاسز کا آڈیو پر مبنی اور کیمرے سے پاک ورژن بھی شامل ہے۔ یہ پیش رفت دنیا بھر میں پرائیویسی اور خواتین و بچیوں کی رضامندی کے بغیر ان کی ریکارڈنگ کے حوالے سے بڑھتی…

