اسلام آباد کو بند نہیں کیا گیا، سکول بھی بند نہیں ہوئے ، یہ سارا پروپیگنڈا ہے، سینیٹر رانا ثناء اللہ چند سکولوں کو پولیس نفری کو ٹھہرانے کیلئے بند کیا گیا، ایم ون موٹروے بھی آج بند نہیں ہورہی ،حکومت نہیں چاہتی کہ جو 26نومبر کو ہوا تھا وہ دوبارہ ہو، وفاقی مشیر سینیٹر رانا ثناء اللہ
اسلام آباد کو بند نہیں کیا گیا، سکول بھی بند نہیں ہوئے ، یہ سارا پروپیگنڈا ہے، سینیٹر رانا ثناء اللہ چند سکولوں کو پولیس نفری کو ٹھہرانے کیلئے بند کیا گیا، ایم ون موٹروے بھی آج بند نہیں ہورہی ،حکومت نہیں چاہتی کہ جو 26نومبر کو ہوا تھا وہ دوبارہ ہو، وفاقی مشیر سینیٹر رانا ثناء اللہ …

