متعلقہ پوسٹ
امریکہ کی ایران پر مسلسل دسویں رات بمباری، تہران کے خلیجی ریاستوں پر جوابی حملے، حوثیوں کی سعودی ناکہ بندی کا اعلان
امریکہ نے مسلسل دسویں رات ایران کے خلاف حملے جاری رکھتے ہوئے فوجی کمانڈ سینٹرز، ایئر ڈیفنس اور شہری تنصیبات کو نشانہ بنایا۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق بندر عباس، سیریک اور آبادان میں دھماکوں کی اطلاعات ہیں، جبکہ تبریز اور بوشہر کے قریب بھی حملوں کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ ملک ”ہمہ جہت…
ایف بی آر کو پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی وصول کرنے کا اختیار مل گیا
اسلام آباد — حکومت پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی وصول کرنے کا اختیار فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو سونپ دیا ہے۔ ایف بی آر حکام کے مطابق اب تمام رجسٹرڈ پیٹرول پمپس جو پیٹرولیم مصنوعات خریدیں گے، انہیں خریداری کی مکمل تفصیلات ایف بی آر کو فراہم کرنا لازمی ہوگی۔ایف بی آر حکام نے بتایا کہ…
سندھ حکومت کا صوبے میں قیمتوں میں استحکام کے لیے سرکاری گندم جاری کرنے کا فیصلہ
سندھ حکومت کا صوبے میں قیمتوں میں استحکام کے لیے سرکاری گندم جاری کرنے کا فیصلہ حکومت کا مقصد گندم کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانا ہے، مراد علی شاہ ویب ڈیسک October 7, 2026 وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آٹے کی قیمتیں مستحکم کرنے اور صوبے میں گندم کی بلا تعطل دستیابی یقینی بنانے کے لیے 15…
بچوں میں موٹاپے کا بڑھتا ہوا بحران22 کروڑ کے متاثر ہونے کا خدشہ
(24 نیوز) ورلڈ اوبیسٹی فیڈریشن کی تازہ رپورٹ نے دنیا بھر میں بچوں میں بڑھتے موٹاپے کے بحران پر خبردار کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اگر مؤثر اقدامات نہ کئے گئے تو 2040 تک 5 سے 19 سال کے تقریباً 22 کروڑ بچے موٹاپے کا شکار ہو سکتے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ 2040 تک تقریباً 12 کروڑ…
دو طرفہ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستانی فوجی دستہ سعودی عرب کے کنگ عبدالعزیز ائیر بیس پہنچ گیا
ریاض، — سعودی عرب کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کا ایک فوجی دستہ دونوں برادر ممالک کے درمیان طے پانے والے مشترکہ اسٹریٹیجک دفاعی معاہدے کے تحت مشرقی علاقے میں واقع کنگ عبدالعزیز ائیر بیس پر پہنچ گیا ہے۔ایکس پر جاری سرکاری بیان کے مطابق یہ پاکستانی دستہ پاک فضائیہ کے لڑاکا اور معاون…
فیصل آباد میں احمدی نوجوان پر جان لیوا چاقو حملہ، جماعت احمدیہ کی شدید مذمت؛ وائس آف جرمنی کی حکومتی بے عملی پر تشویش
برلن/جرمنی (رپورٹ)پاکستان میں احمدی برادری کے خلاف تشدد اور نفرت انگیز مہم کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ تازہ ترین واقعے میں ۲۱ ستمبر ۲۰۲۶ء بروز سوموار تقریباً شام ۵ بجے فیصل آباد کے گاؤں کھرڑیانوالہ میں حامد جاوید نامی احمدی نوجوان پر چاقو سے وحشیانہ حملہ کیا گیا۔اطلاعات کے مطابق ایک نامعلوم باریش شخص نے حامد کو…


