سابق کرکٹر محمد عامر نے پیشگوئی کی ہے کہ سلمان علی آغا ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد کپتان نہیں رہیں گے۔ گزشتہ روز انگلینڈ سے شکست کے بعد سابق کرکٹر محمد عامر نے ایک پروگرام میں پیشگوئی کی ہے کہ سمان علی آغا کی کپتانی جانے والی ہے۔ میزبان کے سوال کے جواب میں محمد عامر نے کہا کہ…
آج کی تاریخ میں علیمہ خان کیلئے حالات اچھے نظر نہیں آرہے، منیب فاروق کا دعویٰ میں آج 18 اکتوبر 2026ء کو خبر دے رہا ہوں، علیمہ خان کیخلاف 26 نومبر احتجاج کیس کا جو فیصلہ محفوظ ہوا ہے، وہ 26 اکتوبر کو سنایا جانا ہے، فیصلے کا نتیجہ اچھا نظر نہیں آ رہا؛ تجزیہ کار کی گفتگو …
اسلام آباد: پاکستان کے کل بیرونی قرضوں اور واجبات کا حجم 138 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے جبکہ بیرونی قرضوں پر سود کی ادائیگی میں گزشتہ تین برسوں کے دوران 84 فیصد کا ہوش ربا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اکنامک افیئرز ڈویژن کی تازہ دستاویز کے مطابق پاکستان نے گزشتہ سال بیرونی قرضوں پر 3 ارب 59 کروڑ…
واشنگٹن،ایپل نے اپنی حالیہ لانچ تقریب میں آئی فون 18 کے ساتھ ساتھ ”آئی فون ڈوؤ“ (iPhone Duo) کے نام سے اپنا پہلا فولڈ ایبل فون بھی متعارف کرا دیا۔ تاہم فولڈ ایبل فون کی مارکیٹ میں ایپل کی تاخیر سے آمد عالمی سطح پر سوشل میڈیا صارفین کے لیے مزاح کا باعث بن گئی۔لانچ ایونٹ ختم ہونے کے چند…
(ویب ڈیسک )بھارت کے شہر غازی آباد میں ایک خاتون اور اس کے جم ٹرینر پر شوہر کو قتل کرنے کی مبینہ سازش کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے، پولیس کے مطابق ملزم نے گھر میں گھس کر خاتون کے شوہر پر چاقو سے متعدد وار کیے، تاہم وہ جان بچانے میں کامیاب ہوگیا۔ رپورٹس کے مطابق واقعہ 26…
محمد عرفان نے پاک بھارت میچ کا دلچسپ واقعہ سنا دیا یووراج سنگھ کو گھور کر دیکھا، انہوں نے شعیب ملک سے کہا کہ اسے کہوں ذرا ٹھنڈا ہوجائے، ہم پہلے ہی ڈرے ہوئے ہیں، اب یہ بال کرواکر بھی گھور رہا ہے : سابق فاسٹ باولر …