طالبان رجیم کیخلاف مزاحمت تیز؛ افغانستان میں مسلح گروپوں کے تابڑ توڑ حملے
افغانستان میں طالبان رجیم کے خلاف عوامی اور مسلح مزاحمت میں تیزی آگئی ہے جبکہ مختلف علاقوں میں مسلح گروپوں کی جانب سے تابڑ توڑ حملے کیے جا رہے ہیں۔ عوامی اور مسلح مزاحمت کی شدت سے ناجائز اور قابض طالبان رجیم کا اقتدار دن بہ دن کمزور ہونے لگا ہے۔ افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے بتایا کہ قندھار کے ضلع…

