ایران عارضی جنگ بندی نہیں بلکہ جنگ کا مکمل خاتمہ چاہتا ہے:عباس عراقچی
(24نیوز)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران عارضی جنگ بندی نہیں بلکہ جنگ کا مکمل خاتمہ چاہتا ہے، ایسی جنگ بندی قابل قبول نہیں جس کے نتیجے میں کچھ عرصے بعد دوبارہ جنگ شروع ہوجائے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے ثالث ممالک اور امریکا پر واضح کیا کہ تہران کا مؤقف جنگ کے مستقل خاتمے سے متعلق ہے۔…

