برطانیہ میں کھلبلی! سینکڑوں گھر خالی ٹرینیں رک گئیں
(ویب ڈیسک)برطانیہ کے شہر فالمتھ میں دوسری جنگِ عظیم کے 2 بم برآمد ہونے کے بعد سینکڑوں گھروں کو خالی کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق فالمتھ ڈاکس میں پانی سے 115، 115 کلو گرام وزنی 2 بم ملے، جس کے بعد ایمرجنسی سروسز کو طلب کر لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق پہلے 300 میٹر اور…

