سعودی حوثی کشمکش اور پاکستان کا نازک امتحان
ریاض کے ہوائی اڈے کے قریب اٹھنے والا دھواں اور باب المندب کے کنارے بدلتا عسکری نقشہ بتا رہا ہے کہ یمن کی جنگ پھر اپنی سرحدوں سے باہر نکل رہی ہے۔ حوثی حملوں، سعودی کارروائیوں اور بحیرۂ احمر میں جہاز رانی کو لاحق خطرات نے اس کشمکش کو دوبارہ زندہ کر دیا ہے جو خاموش ضرور ہو گئی تھی،…

