انگلینڈ کی حکومت عمران خان کو رہا کروائے سابق برٹش وزیراعظم بورس جانسن کا مطالبہ
(ویب ڈیسک) انگلینڈ کے سابق وزیراعظم بورس جانسن عمران خان کیلئے فکر مند ہیں۔ بورس جانسن نے ایک مضمون لکھ کر عمران خان کے بارے مین اپنی پریشانی کا اظہار کیا ہے۔ یہ مضمون انگلینڈ کے اخبار ڈیلی میل میں شائع ہوا ہے۔بورس جانسن نے الزام عائد کیا کہ عمران خان کو جیل میں "چھوٹی سی کوٹھڑی” میں رکھا گیا…

