ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، وزارت خارجہ کے 6 افسران و اہلکاروں سمیت متعدد نجی ایجنٹ گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے آبپارہ میں واقع کنسلٹنسی اور کوریئر کے دفاتر میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے جعلی اپوسٹل اسٹیکرز اور سرکاری مہریں استعمال کرنے کے الزام میں وزارت خارجہ کے 6 افسران اور اہلکاروں سمیت متعدد نجی ایجنٹس کو گرفتار کرلیا جبکہ 22 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایف…

