اسلام آباد میں امن و امان، چیف کمشنر اور آئی جی کا مختلف علاقوں کا دورہ
چیف کمشنر اسلام آباد اور آئی جی اسلام آباد نے مختلف علاقوں اور اہم مقامات کا دورہ کرکے امن و امان، سیکیورٹی انتظامات، شہریوں کے تحفظ اور آمدورفت کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران اہم داخلی و خارجی راستوں پر سیکیورٹی انتظامات، سیکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی، ٹریفک مینجمنٹ اور شہریوں کے تحفظ کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔…

