کالج کی مسلم وائس پرنسپل کو استعفیٰ کے لیے مجبور کیا گیا، پھر اے بی وی پی نے کیا دفتر کا ’شدھی کرن‘
کولکاتہ کے سریندر ناتھ کالج کی وائس پرنسپل محمدی ترنم نے اپنے ہی دفتر میں طلبہ کی جانب سے تقریباً 23 گھنٹے تک گھیر کر رکھے جانے کے بعد مبینہ استعفیٰ پر دستخط کر دیے۔ ان کا کہنا ہے کہ طلبہ نے ان کے لیے استعفیٰ تیار کیا اور اس پر دستخط کرنے کو مجبور کیا۔ ان کے نکلنے کے…

