شہزادی ڈیانا کی موت پر ان کے شوہر بہت خوش دکھائی دیے: نئی کتاب
شہزادی ڈیانا کے بھائی ارل سپینسر نے اپنی نئی یادداشتوں پر مبنی کتاب میں دعویٰ کیا ہے کہ شہزادی ڈیانا کی موت کے چند گھنٹوں بعد شاہ چارلس کا رویہ ایسا تھا جیسے انہوں نے کوئی ’لاٹری جیت‘ لی ہو۔ اس تہلکہ خیز کتاب کے کچھ اقتباسات میں اس وقت کے پرنس آف ویلز پر الزام عائد کیا گیا کہ پیرس…

