جمعیت علمائے اسلام (ف) کا 27 ستمبر کو تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں شرکت سے انکار کردیا پی ٹی آئی پہلے ہی احتجاج کا فیصلہ کر چکی تھی، اس کے بعد دوسری نوعیت کی سیاسی جماعت کو ایک ہفتہ قبل اپنی سیاسی احتجاج میں شامل کرنے کی دعوت دینا مناسب نہیں، کامران مرتضیٰ
جمعیت علمائے اسلام (ف) کا 27 ستمبر کو تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں شرکت سے انکار کردیا پی ٹی آئی پہلے ہی احتجاج کا فیصلہ کر چکی تھی، اس کے بعد دوسری نوعیت کی سیاسی جماعت کو ایک ہفتہ قبل اپنی سیاسی احتجاج میں شامل کرنے کی دعوت دینا مناسب نہیں، کامران مرتضیٰ …

