ترسیلات، برآمدات اور سرمایہ کاری میں اضافہ، معیشت کے تازہ اعدادوشمار جاری
وزارت خزانہ نے ملکی معیشت سے متعلق تازہ اعدادوشمار جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر ریکارڈ 21.4 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں جبکہ بیرونی کھاتے، صنعتی پیداوار، ترسیلات زر، برآمدات، سرمایہ کاری اور کیپٹل مارکیٹ سمیت مختلف شعبوں میں بھی مثبت پیش رفت ریکارڈ کی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق اگست میں کرنٹ…

