Fan foot gets caught under Salman Khan car tire actor gets angry
بالی ووڈ اسٹار سلمان خان سے متعلق ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں مذہبی تہوار کے موقع پر پیش آنے والے ایک ناخوشگوار واقعے نے توجہ حاصل کرلی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سلمان خان تہوار میں شرکت کے لیے پہنچتے ہیں تو ان کی گاڑی کے اطراف مداحوں کی بڑی تعداد جمع ہوجاتی…

