پاکستان کے عبدالرحمان نے ہاکی ورلڈ کپ کا میجک اسکل ایوارڈ جیت لیا
پاکستان کے عبدالرحمان نے ہاکی ورلڈ کپ کا میجک اسکل ایوارڈ جیت لیا شائقین کی جانب سے ہونے والی ووٹنگ میں عبدالرحمان کے گول کو 44 فیصد ووٹ ملے ویب ڈیسک September 18, 2026 پاکستان کے نوجوان ہاکی کھلاڑی عبدالرحمان نے ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 میں اپنی شاندار مہارت کا لوہا منواتے ہوئے مینز میجک اسکل ایوارڈ…

