نیتن یاہو کے’’اسلامی جمہوریہ‘‘ کہنے پر برطانیہ برہم، بیان کو ناقابلِ قبول قرار دے دیا
برطانوی حکومت نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی جانب سے برطانیہ کو ’’اسلامی جمہوریہ‘‘ قرار دینے والے بیان پر سخت ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ برطانیہ نے نیتن یاہو کے ریمارکس کو ’’مکمل طور پر ناقابلِ قبول‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاملہ اسرائیلی حکومت کے سامنے باضابطہ طور پر اٹھایا گیا ہے۔ نیتن یاہو نے ایک…

