27 منٹ پرواز اور 5 ڈالر خرچ، نیویارک میں ای جہاز کی اڑان نے سب کو حیران کر دیا
پٹرول و ڈیزل کے ساتھ ساتھ جیٹ فیول کی مسلسل بڑھتی قیمت عالمی جہاز ساز کمپنیوں کو مجبور کر رہی کہ وہ بجلی سے چلتے مسافر بردار ہوائی جہاز ایجاد کرنے کی سعی کریں۔ اسی ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک امریکی کمپنی، ہارٹ ایرواسپیس نے 30نشستوں والا ’’X1‘‘ نامی ہوائی جہاز ایجاد کر لیا۔ یہ 76 فٹ لمبا…

